Posts

جب بھی کہ دنیا سے مری رخصت قرین ہو

جب بھی کہ دنیا سے مری رخصت قرین ہو
میرا ہو وقت تو جھکی میری جبین ہو


میری دعا ہے جو بھی عبادت نہیں ہوئی
میں ہوں مری ہی ذات جو میرا یقین ہو


سجدے کریں اگر مری طینت کی تربیت
مائل مرا مزاج بہ خاکِ زمین ہو


میرے ہی ذہن میں ہو جو دنیا کے واسطے
میرے ہی قلب میں ہو جو تو اک مکین ہو


تم تو سفرؔ ذرا سا ارادہ کیا کرو
…

تھی عقل کی دنیا تو ہماری تھی لیاقت

تھی عقل کی دنیا تو ہماری تھی لیاقت

چھینی ہے مشینوں نے سو ہم سے یہ بھی طاقت

اب عشق بچا صرف ہے جھولی میں ہماری

بس کرنا اسی سے ہے ہمیں ساری مشقت

حسین کے سفر کا راستہ

حسین کے مزاج کا معاملہ ہی اور ہے
ان کے سفر کا راستہ بھی قابلِ غور ہے

یوں چلے کہ حرمتِ شہرِ نبی باقی رہے
پھر ایسے کہ عظمتِ دارِ وحی باقی رہے

روح

روح کیا ہے
بس ایک معمہ ہے
مگر روح کو میں اس طرح کیا سمجھا ہوں
بس خاک و ساخت سے ابھرتا ہوا ہے اک نقش

An interview with AI on religion

I posed a few questions to AI. I got some interesting answers. This was Claude (Sonnet 4.6) — Opus 4.8's answers were not that interesting.Question: Would atheism or areligiousism lead to social contracts breakdown, personal ego confusion on a population basis?

ظرف سے زیادہ علم

یہ بات سمجھ میں نہیں آتی تھی کیسے علم کی اپنی طینت میں عجز و انکسار ہے جبکہ عمومی مشاہدہ ہے کہ علم تکبرکا موجب بنتا ہے۔

Reverse discrimination

Any historic discrimination cannot be eliminated by just having a level playing field.