Posts

Showing posts from 2012

پیروئ رہنما میں رہنما کے ساتھ چل

پیروئ رہنما میں رہنما کے ساتھ چل کہ صحرا میں راستہ دیر تک نہیں رہتا سفر

جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو

جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو چن لیا میں نے تمہیں اپنا قاتل اس نوازش ہی سے ملا تم کو شرف گنتی میں ہو کس، کتنے ہوورنہ قابل سفر

شترِ بے مہار

شتر بے مہار مجھے ایک مشہور سماجی شخصیت، سلمان صاحب، نے گلشنِ اقبال اردو کالج کے سامنے سے ایک نئی چمچماتی ہونڈا اکارڈ میں پک کیا۔ باہر کی گرمی کے مقابلے میں اندرایئرکنڈیشنر نے کافی ٹھنڈک کی ہوئی تھی۔ ان کے ساتھ ایک اور مشہور سماجی سخصیت، نازیہ صاحبہ، بھی تھیں۔ ان دونوں سے میری ملاقات ایک جگہ سمپوزیم میں ہوئی تھی اور میں ان کے اور وہ شاید میرے خیالات سے متاثر تھے، وہ دونوں تھے تو امیر طبقے سے مگر دوسرے لوگوں کے بارے میں ان کی ہمدردی قابلِ تحسین تھی ۔ تھوڑی دیر پہلے سلمان صاحب کا فون آیا تھا پوچھا فارغ ہو اور کہاں ہو؟ میں نے کہا کہ میں اردو کالج کے سامنے ہوں، سلمان صاحب نے کہا، وہیں رکو ہم آرہے ہیں۔ سلماں صاجب ایک سماجی پروگرام شروع کرنا چاہتے تھے اور اس میں نازیہ صاحبہ اور میری شمولیت کی بات کرنا چاہ رہے تھے۔ سلمان صاحب نے کہا کہ لانگ ڈرائو کا موڈ ہو رہا ہے۔ ایسا کرتے ہیں کہ کار میں ہی بات کرلیتے ہیں۔ ہم لوگ کار میں معاشرے کی  بہتری کے اس پروگرام پر بات کرتے رہے۔ ایک چکر ڈرگ روڈ سے پھر ایئر پورٹ  کے قریب سے لینے کے بعد ہم پھر گلشن کی طرف واپس آگئے۔ راستے میں ہمیں ایک نئی چم...

Password Schemes

Managing passwords is such a difficult thing. Although, systems have sprung for single signon, they have not been used to their fullest value; they are either not implemented, are segregated, i.e. there are many single sign ones, or simply because users don't want to link their different accounts together. In reality, now a days, almost everyone using computers, have to manage multiple passwords. There have been many passwords choice tips: Use strong passwords Don't use dictionary words Don't use names in the family Don't use dates common to your family Don't use the same password or multiple systems Most of the systems suggest to use strong passwords, some even do not accept simple password not meeting their password complexity requirements. But this all makes the problem of remembering passwords really hard. People tend to forget which password is for which system. They try to guess and a number of tries later they click the "fo...