جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو

جس طرح چاہو تم مجھے قتل کرو
چن لیا میں نے تمہیں اپنا قاتل
اس نوازش ہی سے ملا تم کو شرف
گنتی میں ہو کس، کتنے ہوورنہ قابل
سفر

Comments

Popular posts from this blog

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی

ارتقاء