Posts

Showing posts from September, 2013

برداشت تم نہیں کرنا

برداشت تم نہیں کرنا برداشت تم نہیں کرنا کوئی گولی کہیں سے گر آکر جب تمھارے گھر میں کسی کو لگ جائے جان لے ، ارمان لے برداشت تم نہیں کرنا کوئی بم کا دھماکہ کسی ٹائمر سے ہو یا کسی انسان کے  سینے سے بندھا ہو وہ برداشت تم نہیں کرنا سازشی سیاسی ہوں مکار کاروباری ہوں دولت مند وڈیرے ہوں یا گلی کے غنڈے ہوں برداشت تم نہں کرنا رینجر کا ڈنڈا ہو کیپٹن کی گولی ہو ڈرون ہو امریکہ کا سر پہ جو تمھارے ہو برداشت تم نہیں کرنا ملّا ہوں جو پیسے کے ڈالر کے روپیئے کے یا ریال لیتے ہوں چاہے وہ کہیں کے ہوں برداشت تم نہیں کرنا خبریں جو چلاتے ہیں تبصرے بھی کرتے ہیں جو تم سمجھتے ہو نوٹنکی کے پرزے ہیں برداشت تم نہیں کرنا کاروبار میں دھوکہ ہو ملازمت میں استحصال کسی غنڈے کی بدمعاشی پولس والے کی بدمعاشی برداشت تم نہیں کرنا چھوٹے بھی جو مسئلے ہیں بجلی جو چلی جائے سی این جی کی بندش ہو پانی جو نہیں آئے برداشت تم نہیں کرنا ٹریفک میں ہو بدمعاشی چاہے ہو وہ کم عقلی خلاف ورزی اشارے کی چاہے ہو سڑٰک ٹوٹی برداشت تم نہیں کرنا کیونکہ کوئی جو مسائل ہوں برداشت گر جو کرجانا ...

The only way to stop terrorism is to stop being terrorized

There are two points: 1) Creating terror is the main motivation for terrorism; if the victims stop being terrorized, the motivation for the terrorists to further the bloodshed will be reduced if not eliminated. Also, what the society has been doing to stop terrorism is to create more of it for the other side, which in turns creates more on this side, hence the spiral. 2) The victims cannot stop bloodshed but we can stop the terror. So if we can solve one of our problems ourselves we should do it. I think the mental and psychological anguish is much troublesome ( and more widespread) than the physical affects.

تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے

تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے سوچ میں ہوں، کرتا ہے یہ بے حال مجھے کتنا پریشان ہوں اس خیال سے اور خوش رکھتا ہے یہ خیال سالہا سال مجھے

کیا میرا خیال کررہا ہوگا

کس سوچ میں گم ہو کہاں ہو تم اک خیال آیا ہے جگانے مجھ کو  میں نے بھیجا ہے پریشان کرنے کو کیا میرا خیال، کررہا ہوگا وہ یہی خیال کررہا ہوگا "کیا میرا خیال کررہا ہوگا"

تم نے کہا کہ پیار ہے، ہم نے کہا کہ خوب ہے

تم نے کہا کہ پیار ہے، ہم نے کہا کہ خوب ہے سب نے تجھے جانا محب، جب کہ تو محبوب ہے ۲۰۰۴ 2022