کیا میرا خیال کررہا ہوگا

کس سوچ میں گم ہو کہاں ہو تم
اک خیال آیا ہے جگانے مجھ کو
 میں نے بھیجا ہے پریشان کرنے کو
کیا میرا خیال، کررہا ہوگا

وہ یہی خیال کررہا ہوگا
"کیا میرا خیال کررہا ہوگا"

Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی