تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے

تنگ کرتا ہے آپ کا خیال مجھے
سوچ میں ہوں، کرتا ہے یہ بے حال مجھے
کتنا پریشان ہوں اس خیال سے اور خوش
رکھتا ہے یہ خیال سالہا سال مجھے

Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی