Posts

Showing posts from September, 2017

جو سوچتا ہے شاعر، وہ نظر آتا ہے

پروازِ تخیل کی پہنچ کو اگر دیکھیں جو سوچتا ہے شاعر، وہ نظر آتا ہے ہے زلف پر حالات کے اثرات کا سایہ جو سوچتا ہے، شاعر وہ نظر آتا ہے ستمبر ۲۰۱۵