بھرا پیٹ

 پیٹ بھرے کی 

خوب بھرے کی 

خوب بھرے کی ہی

مشکل سے توجہ رہتی ہے

 خدا کی طرف

بس پیٹ بہت خالی نہ ہو

 اور نہ ہی خوب بھرے

کہ توجہ بھی ہو  خدا کی طرف

 صرف چہرہ ہی نہ ہو

Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی