اپنی کجی کو حکمراں میں ڈھونڈنے والے

 اپنی کجی کو حکمراں میں ڈھونڈنے والے

ہیں گئے بات بھول کہ خود ہی ہیں ذمہ دار

اپنے مسائل خود حل کرنے کے واسطے

اپنے شانوں پہ ہی اٹھانے ہیں اپنے بار

سفرؔ


Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی

ظرف سے زیادہ علم