۳ شعبان

 آج یہاں  آمدِ شبیر ہوئی ہے

پیدا اک شخصیت عالم گیر ہوئی ہے

کامل بنچتن کی تصویر ہوئی ہے

جو تیغ تھی اب وہ اک شمشیر ہوئی ہے

اک نور کی آمد ہے اک نورانی ہی گھر میں

دکھتا ہے یہاں ، ہے مگرعالمِ دگر میں

-سفر

Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی