کمیونیکیشن گیپ

جو کہا نہ میں نے

وہ تم نے کیسے سن لیا

اگر تو وہ سنا جو میں کہنا چاہ رہا تھا

تو بہت خوب، یہی تو چاہتا تھا

اور اگر وہ سنا، جو میں نے سوچا بھی نہ تھا

تو اس بات پر کیا موڈ خراب کریں

ہمیں ڈھونڈنا ہے بس 

کہ فرق کیسے کرسکیں

-سفر


Comments

Popular posts from this blog

ارتقاء

ظرف سے زیادہ علم

کرونا تو بس ایک قدرتی آفت تھی